Category Archives: Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim

RTQ – Ch.8 – CHEEN

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری باب۔ ۸چین کھانا کھایا آپ نے!۔۔ چینی بھینس کا دودھ نہیں پیتے، اُسے ہل میں جوتتے ہیں۔ اِسی طرح گدھے پر بوجھ لادنے کے بجائے اُس سے ہل کھینچنے کا کام لیتے ہیں۔ چین کا … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Cheen, China, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim, Tea | Leave a comment

RTQ – Ch.7 – HIND

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری باب ۷۔ہند ۔۔ جدید تحقیق کے مطابق برصغیر میں قدیم پتھر کے زمانے کا انسان موجود تھا جس کے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ کہاں سے آیا تھا اور کس نسل سے تعلق … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Chess, Hind, Hindustan, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim, Shatranj | Leave a comment

RTQ – Ch. 6 – IRAN

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری باب۔ ۶ایران: ۔۔ داریوش اول نخامنشی خاندان کا عظیم ترین بادشاہ سمجھا جاتا ہے، اس کے زمانے میں گندھارا، سندھ ور کشمیر کے کچھ علاقہ ایرانی سلطنت میں شامل کرلئے گئے۔ 153 ایرانی خاص بادشاہ:کوروش … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Iran, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim | Leave a comment

RTQ – Ch.5 – YUNAN (Greece)

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری باب۔ ۵یونان: دنیا کی پہلی ریاست:۔۔ پانچویں صدی ق م میں دنیا کی پہلی حکومت انیتھینز میں قائم کی گئی۔ 125 ۔۔ خشارشیا فاتحانہ ایتھینز میں داخل ہوا تو وہاں ہُو کا عالم تھا۔ اُس … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Chapters, Excerpts, Greece, Greeks, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim, Yunan | Leave a comment

RTQ – Ch.4 – BANI ISRAEL

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری باب ۔ ۴۔بنی اسرائیل: ۔۔ بنی اسرائیل کو شروع شروع میں عبرانی کہتے تھے۔ ہیکلِ سلیمان:۔۔ شاہ دائود کی وفات پر جناب سلیمان تخت پر بیٹھے اور سر پر تاج رکھتے ہی بھائیوں کے قتل … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Bani-Israel, Chapters, Excerpts, Israil, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim | Leave a comment

RTQ – Ch.3 – KAN’AN (Lebanon)

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری اقتباسات: باب۔ ۳۔کنعان: کنعان۔ فنیقیہ ۔ لبنان:۔۔ جس ملک کو کتاب مقدس میں کنعان کہا گیا ہے اُسے یونانیوں نے فنیقیہ کا نام دیا تھا۔ آج کل اِسے لبنان کہتے ہیں۔ آرامی زبان:۔۔ جناب عیسیٰ … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Chapters, Excerpts, Kanan, Lebanon, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim | Leave a comment

RTQ – Ch.2 – MISR (Egypt)

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوریآگست 1991 اقتباسات: باب: ۲مصر ۔۔ 30 ق م میں قدیم مصر روم کا ایک صوبہ بن کر ہمیشہ کے لیے صفحہ تاریخ سے غائب ہوگیا۔ 42 فرعون آمن ہوتپ (اخناتن) ۔ توحید پرست:۔۔ فرعون آمن … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Chapters, Egypt, Excerpts, Misr, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim | Leave a comment

RTQ – Ch.1 – IRAQ (Sumerian)

روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوریآگست 1991 اقتباسات: باب۔ ۱عراق (سُمیرین) سُمیری:۔۔ شروع شروع میں سُمیریوں کو اکّادی کہا جاتا تھا لیکن فرانسیسی عالم ژولے اوپرت نے انہیں سُمیری کا نام دیا اور یہی نام دُنیائے علم میں رواج پاگیا۔ سمیریوں … Continue reading

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Chapters, Excerpts, Iraq, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim, Sumerian | Leave a comment

Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim – Intro

RAVAYAT-E-TMADDUN-E-QADIMALI ABBAS JALALPURI1991 روایاتِ تمدّنِ قدیمعلی عباس جلالپوری مشمولات: پیش لفظ۱۔ عراق۲۔ مصر۳۔ کنعان۴۔ بنی اسرائیل۵۔ یونان۶۔ ایران۷۔ ہند۸۔ چین A Book About Ancient Civilizations.

Posted in Ali Abbas Jalalpuri, Books, Civilizations, Ravayat-e-Tamaddun-e-Qadim, RTQ | Leave a comment